Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

بلوچستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے ضلعی سطح پر مؤثر نگرانی کا حکم

کوئٹہ، 11 ستمبر: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبائی انسدادِ پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ انسدادِ پولیو مہم کی کارکردگی، آئندہ مہم کی تیاریوں، مائیکرو پلاننگ، ویکسی نیشن کوریج اور مختلف اضلاع میں درپیش…
Read More...

شہریوں کا دباؤ بڑھ گیا، پیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع

اسلام آباد، 11 ستمبر 2026ء: پیٹرولیم لیوی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، تاہم شہریوں اور عوامی حلقوں نے مذاکرات کے باوجود عملی ریلیف نہ ملنے پر حکومت…
Read More...

گلگت بلتستان بلدیاتی انتخابات: چیف الیکشن کمشنر کا قانونی ترامیم جلد مکمل کرنے پر زور

گلگت، 11 ستمبر 2026ء: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان (تمغۂ شجاعت) نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے گلگت بلتستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014ء میں مجوزہ ترامیم کا عمل جلد مکمل کرنے پر زور دیا ہے، تاکہ الیکشن کمیشن…
Read More...

پاکستانی اعلیٰ معیار کی مکئی عالمی منڈی میں سستے داموں فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں پیدا ہونے والی نان جی ایم او مکئی معیار کے باوجود کٹائی کے بعد مناسب دیکھ بھال، خشک کرنے، ذخیرہ اور لاجسٹکس کے مسائل کے باعث عالمی منڈی میں 10 سے 15 فیصد تک کم قیمت پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان سے زرعی اجناس…
Read More...

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر اظہارِ برہمی، بندش کا دورانیہ 2 گھنٹے تک محدود رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد، 11 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے صورت حال پر اظہارِ برہمی کیا اور متعلقہ حکام کو بجلی کی بندش کا دورانیہ کسی بھی علاقے میں دو گھنٹے سے زیادہ نہ ہونے دینے…
Read More...

صدر زرداری کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو 61ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو 61ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1965 کی جنگ میں وطن کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرکے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے تاریخ…
Read More...

کوئٹہ میں کم وزن نان فروخت کرنے پر 5 افراد گرفتار

کوئٹہ، 10 ستمبر: ضلعی انتظامیہ نے عوام کو مقررہ نرخ اور وزن کے مطابق نان کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سریاب کے مختلف علاقوں میں تندوروں کے معائنے کے دوران کم وزن نان فروخت کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف امر…
Read More...

رکنی میں 8 کلو مضر صحت گوشت برآمد، تلف کردیا گیا

رکنی، 10 ستمبر: اسسٹنٹ کمشنر رکنی فہد حسین عمرانی نے ویٹرنری ڈاکٹر سعید احمد کے ہمراہ گوشت مارکیٹ کا دورہ کیا اور ایک قصائی کی فریج سے 8 کلو مضر صحت گوشت برآمد کرکے موقع پر تلف کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق متعلقہ دکاندار پر جرمانہ بھی عائد کیا…
Read More...

کوئٹہ میں مہنگے داموں آٹا فروخت کرنے پر 18 افراد گرفتار

کوئٹہ، 10 ستمبر: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 18 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات اور عوامی شکایات پر…
Read More...

مستونگ میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دوسرا شدید زخمی

مستونگ: کانک کے علاقے کلی حاجی خیر بخش رخشانی میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے چیک…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More