Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

قلات میں کھلی کچہری، بجلی، گیس، صفائی اور دیگر عوامی مسائل اجاگر

حکومت بلوچستان کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ قلات کے زیر اہتمام اسسٹنٹ کمشنر قلات اسد سمالانی کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے اپنے مسائل…
Read More...

سہیل آفریدی، مینا خان سمیت 4 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد، 10 ستمبر: انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے دہشت گردی کے مقدمے میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی سمیت 4 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت نے سہیل آفریدی، مینا خان…
Read More...

لنڈی کوتل سے اغواء بزرگ تاجر 34 روز بعد بازیاب، 17 ملزمان گرفتار

خیبر، 10 ستمبر 2026: لنڈی کوتل سے 34 روز قبل اغواء ہونے والے بزرگ تاجر محمد ظریف شینواری عرف لنڈے حاجی کو خیبر پولیس نے جدید تکنیکی ذرائع اور مسلسل تفتیش کے بعد بحفاظت بازیاب کرا لیا، جبکہ مقدمے میں اب تک 17 مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا جا…
Read More...

جعفرآباد میں بلاک شناختی کارڈ کیسز کی جانچ، حقدار افراد کو ریلیف دینے کی ہدایت

نصیرآباد، 10 ستمبر: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت بلاک شناختی کارڈز کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں ضلعی افسران اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلاک شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور…
Read More...

نادرا کے سپرٹنڈنٹ ( ر) امجد درانی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔

نادرا کے سپرٹنڈنٹ ( ر) امجد درانی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ وہ سی اینڈ ڈبلیو کے ہیڈ کلرک آغا شہزاد درانی کے بھائی اور سابق ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفئیر حسن اللہ مردانزئی، سید منظور شاہ دوپاسی، سید فاروق شاہ اور ریٹائرڈ پی آئی اے افسر مرحوم…
Read More...

میثاقِ مکہ پاکستان کے بڑھتے سفارتی کردار کا مظہر، معاشی تعاون کے نئے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں

پشاور، 10 ستمبر: پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور کے زیر اہتمام میثاقِ مکہ کے موضوع پر ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں مقررین نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی و اسٹریٹجک تعاون مستقبل میں تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی…
Read More...

گیس کمپنیوں میں مقامی افراد کو روزگار، ڈیرہ بگٹی اور سوئی کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعلیٰ…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گیس کمپنیوں میں مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور مقامی آبادی کی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، جبکہ ڈیرہ بگٹی، سوئی اور ملحقہ علاقوں کو ترقی کے دھارے میں شامل…
Read More...

اٹک سیمنٹ کا مقامی آبادی کے لیے فری میڈیکل کیمپ، 20 خواتین کے لیے سلائی کڑھائی مرکز قائم

لسبیلہ: اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ نے مقامی آبادی کی فلاح و بہبود کے لیے صحت اور روزگار کے شعبوں میں اقدامات جاری رکھتے ہوئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جہاں بڑی تعداد میں مریضوں کا مفت طبی معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر…
Read More...

اقوام متحدہ کے عالمی فورم پر نوجوانوں کی آواز اجاگر کرنا باعثِ فخر ہے: گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ عالمی فورم پر پاکستانی نوجوانوں کی آواز اجاگر کرنا قابلِ فخر ہے۔…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More