نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 7 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت سات بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی دہشت…
Read More...
Read More...