Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج

ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف کارروائیاں پورے خطے کو ایک وسیع جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو امریکا کے ساتھ اپنے تعاون اور وابستگی پر نظرثانی کرنی چاہئے،…
Read More...

جولائی: دہشتگردی میں اضافہ،401 شرپسند ہلاک، 112 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے: رپورٹ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز (پکس) نے جولائی 2026 کی ماہانہ سکیورٹی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھی…
Read More...

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج رائیونڈ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب…
Read More...

بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا، عارف

ؤؤفوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں 13 سال تک پی ٹی وی کے گیٹ کے باہر کھڑا رہا، مجھے کسی نے اندر جانے نہیں دیا، اتنے بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا، اپنی میرٹ پر آگے بڑھتا رہا۔ عارف لوہار نے کہا کہ آج کی نئی…
Read More...

پہلا ٹی ٹوئٹی: سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستانی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 176 رنز بنائے، شوال ذوالفقار 63 رنز بنا کر نمایاں رہیں، سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی، میزبان ٹیم نے 177 رنز کا…
Read More...

ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے نیشنل کنیکٹیوٹی پلان کو حتمی شکل دینے کا عمل تیز

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت آئی ٹی تمام متعلقہ اداروں سے مشاورت کے بعد منصوبے کو جلد حتمی شکل دے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کنیکٹیوٹی پلان میں ٹیلی کام شعبے سے متعلق اہم قانونی اصلاحات، پالیسی اقدامات اور ٹیلی کام…
Read More...

متوفی ملازم کی پنشن و مراعات پر پہلا حق بیوہ یا نامزد شخص کا ہے: سپریم کورٹ

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے تحریر کردہ چار صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنشن کی ادائیگی متعلقہ قوانین اور ادارے کے سروس رولز کے مطابق ہی کی جا سکتی ہے، جبکہ صرف وراثت کی بنیاد پر پنشن کا دعویٰ قابل قبول نہیں۔ سپریم…
Read More...

گرمیوں کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں سکول اور کالج کھل گئے

محکمہ تعلیم سندھ کے فیصلے کے مطابق یکم اگست سے ہفتہ وار تعطیل بھی ختم ہوگئی ہے اور اب تمام تعلیمی ادارے ہفتے میں چھ دن کھلے رہیں گے، آج سے نئے اوقاتِ کار پر بھی عملدرآمد شروع ہوگیا۔ پہلے روز سرکاری و نجی سکولوں میں طلبہ کی…
Read More...

آزاد کشمیر میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل، 21 نشستوں پر پولنگ ہوگی

الیکشن کمیشن کے مطابق 21 نشستوں پر 12 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ مظفرآباد ڈویژن کی 9 نشستوں پر 8 لاکھ 9 ہزار 621 ووٹرز ووٹ ڈالیں گے، جن میں ضلع نیلم کی دو نشستوں پر ایک لاکھ 51 ہزار 911، ضلع جہلم ویلی کی دو…
Read More...

عمانی ساحل کے قریب دو آئل ٹینکروں پر نامعلوم سمت سے حملے

برطانوی ادارے کے مطابق آج اسے اطلاع موصول ہوئی کہ عمان کے خصب سے تقریباً 34 کلومیٹر شمال مشرق میں ایک آئل ٹینکر کے کپتان نے اپنے جہاز کے قریب پانی کا ایک بڑا چھینٹا اٹھنے اور دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی۔ میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More