Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

September 30, 2026

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، بلال خان کاکڑ

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، جبکہ سرمایہ کاری کے فروغ اور سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے میں بورڈ کا کردار اہم ہے۔ وہ سبکدوش ہونے…
Read More...

بلوچستان کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو تعلیمی سامان فراہم

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبائی سیکرٹری اسکولز لعل جان جعفر کی زیر نگرانی بلوچستان اسٹوڈنٹ لرننگ امپروومنٹ پروگرام کے تحت ٹیکنیکل ماڈل ہائی اسکول کوئٹہ میں طلبہ کو مختلف نوعیت کا تعلیمی سامان فراہم کیا گیا۔…
Read More...

ولی اللہ ترین کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پشین کے علاقے کلی ہیکلزئی سے تعلق رکھنے والے طالب علم ولی اللہ ترین ولد عین الدین نے ملاقات کی، جنہوں نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ وزیراعلیٰ نے ولی…
Read More...

وزیراعلیٰ بلوچستان کی دو سوگوار خاندانوں سے تعزیت، مرحومین کے لیے مغفرت کی دعا

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی جہانزیب خان غوریزئی کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جاکر تعزیت کی اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی۔ وزیراعلیٰ نے رکن صوبائی اسمبلی محترمہ سلمہ خان کاکڑ…
Read More...

بلوچستان کے ایک ہزار نوجوانوں کو جدید آئی ٹی تربیت، تربیت مکمل ہونے پر روزگار دینے کا منصوبہ

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر عبد الکبیر خان زرکون نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کراچی کا دورہ کیا اور وزیراعلیٰ بلوچستان یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام…
Read More...

26 نومبر احتجاج کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو مقدمے کا چالان جلد پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے…
Read More...

صدر زرداری کا پاکستان اور نائجیریا کے درمیان تعاون مزید بڑھانے پر زور

صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور نائجیریا کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون کے موجودہ روابط آنے والے برسوں میں مزید گہرے اور وسیع ہوں گے۔ نائجیریا کے یوم…
Read More...

انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) اور ساؤتھ ایشیا سسٹین ایبلٹی اینڈ…

انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) اور ساؤتھ ایشیا سسٹین ایبلٹی اینڈ سیکیورٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں منعقدہ…
Read More...

صدر زرداری کا پاکستان چین اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

صدر آصف علی زرداری نے چین کے صدر شی جن پنگ کو چین کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری، سی پیک،…
Read More...

وزیراعظم کا بزرگ شہریوں کے سماجی و معاشی تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد، یکم اکتوبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بزرگ شہریوں کے سماجی اور معاشی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے پالیسی اقدامات، ادارہ جاتی اصلاحات اور عملی اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بزرگ افراد کے عالمی دن کے موقع پر…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More