Browsing Category
بلوچستان
جعفرآباد پولیس کی کارروائی، ڈکیتی مقدمے میں مطلوب دو مفرور ملزمان گرفتار
کوئٹہ, جعفرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب دو مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عبداللہ ولد غلام سرور اور لیاقت ولد بالچ قوم رند ساکنان گوٹھ شاہک خان رند ہیں۔ دونوں ملزمان ڈکیتی کے مقدمے…
Read More...
Read More...
12 ربیع الاول کی تیاریوں کا جائزہ، کوئٹہ میں فول پروف سکیورٹی اور شہری سہولیات یقینی بنانے کی ہدایت
کوئٹہ. 12 ربیع الاول کے سلسلے میں تیاریوں، سکیورٹی انتظامات اور دیگر ضروری امور کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جلوس و مجالس کے روٹس، صفائی، سکیورٹی، بجلی کی فراہمی، روشنی، ٹریفک…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں غیر قانونی پانی کے کنکشنز کے خلاف کارروائی، پانچ بورنگ اور کنکشن سیل
کوئٹہ، 20 اگست: خصوصی مجسٹریٹ واسا حبیب الرحمن کاکڑ نے غیر قانونی واٹر سپلائی بورنگ، غیر قانونی کنکشنز اور واسا کے واجب الادا بلوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایئرپورٹ روڈ خیزی چوک کے مقام پر پانچ غیر قانونی واٹر سپلائی بورنگ…
Read More...
Read More...
معروف بلوچی فنکار سرفراز احمد کو ثقافتی و فنی خدمات پر خصوصی اعزاز
گوادر، 20 اگست: بلوچی زبان، فن اور ثقافت کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والے معروف بلوچی فنکار سرفراز احمد کو ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے ان کی فنی و ادبی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز سے نوازا۔
سرفراز احمد نے طویل عرصے سے…
Read More...
Read More...
یومِ آزادی پر شاندار کارکردگی، وزیراعلیٰ بلوچستان کا کانسٹیبلری کے گھوڑا و بینڈ اسٹاف کے لیے ایک…
کوئٹہ، 19 اگست 2026ء: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد خان بگٹی نے یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے گھوڑا اور بینڈ اسٹاف کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا، جو اہلکاروں میں…
Read More...
Read More...
نصیرآباد میں سرکاری عمارتوں کو سولر پر منتقل کرنے کا فیصلہ، ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر میں شفافیت…
نصیرآباد، 19 اگست 2026ء: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیاتی حکومت کے دفتر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو حکومتی قوانین، قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل شفافیت یقینی…
Read More...
Read More...
مچھ میں کان کنوں کی حفاظت کے لیے اہم اقدام، حفاظتی اصولوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تربیت
مچھ، 19 اگست 2026ء: کان کنی کے دوران حادثات کی روک تھام اور کان کنوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے انسپکٹوریٹ آف مائنز مچھ کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔
انسپکٹر آف مائنز مچھ قربان علی عمرانی، الیکٹرک…
Read More...
Read More...
سوراب کے نوجوانوں کے لیے بڑا تحفہ، کیریئر کونسلنگ اکیڈمی، فنی تربیتی مرکز اور پبلک لائبریری کا…
سوراب، 19 اگست 2026ء: حکومت بلوچستان کی ہدایت اور بلوچستان سکلز ڈویلپمنٹ اقدام کے دوسرے مرحلے کے تحت سوراب میں شہید ہدایت اللہ بلیدی کیریئر کونسلنگ اکیڈمی، فنی تربیتی مرکز اور عوامی کتب خانے کا افتتاح کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ…
Read More...
Read More...
نصیرآباد میں اساتذہ کی غیر حاضری پر کارروائی کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر کی اسکولوں میں حاضری اور تعلیمی…
نصیرآباد، 19 اگست 2026ء: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیر صدارت ضلعی تعلیمی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی صورتحال، اساتذہ و طلبہ کی حاضری اور موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی…
Read More...
Read More...
دکی بازار میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، متعدد دکانداروں کو جرمانے
دکی، 17 اگست: ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لونی فتح خان بنگلزئی نے دکی بازار کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف دکانوں، پولٹری شاپس اور قصاب کی دکانوں کا معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران مرغی، گوشت اور دیگر اشیائے ضروریہ…
Read More...
Read More...