Browsing Category
بلوچستان
ڈیرہ بگٹی: گرلز پرائمری اسکول کے واش رومز پر قبضہ، ڈپٹی کمشنر کا ایف آئی آر کا حکم
ڈیرہ بگٹی: ڈپٹی کمشنر جنوبی ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق نے تحصیل سوئی کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کلی فیض موندرانی کا اچانک دورہ کیا اور اسکول میں صفائی کی ناقص صورتحال پر انتظامیہ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
دورے کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن…
Read More...
Read More...
لسبیلہ: ربیع الاول کے جلوسوں اور محافل کے لیے جامع سیکیورٹی پلان کی منظوری
اوتھل، 22 اگست 2026: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کی زیر صدارت ضلعی انٹیلی جنس و رابطہ کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس اوتھل میں منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سراج احمد بلوچ اور سیکیورٹی فورسز کے افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں ماہ ربیع الاول…
Read More...
Read More...
نوشکی سے 210 پولیس اہلکار خضدار رینج منتقل، خضدار، قلات، بیلہ، حب اور آواران میں ڈیوٹیاں لگیں گی
کوئٹہ: نوشکی سے 210 پولیس اہلکاروں کو خضدار رینج منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں خضدار، قلات، بیلہ، حب اور آواران میں مختلف مقامات پر ڈیوٹیاں تفویض کی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کی منتقلی کا مقصد متعلقہ اضلاع میں امن و امان کی…
Read More...
Read More...
ژوب میں منشیات کی غلط اطلاع پر ٹرک خالی کرانے کے بعد ایکسائز نے 2 لاکھ 50 ہزار روپے معاوضہ ادا کردیا
ژوب: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ژوب نے منشیات کی موجودگی کی غلط اطلاع پر کوئلے سے لدے ٹرک کو خالی کرانے کے نتیجے میں ہونے والے نقصان اور وقت کے ضیاع پر متاثرہ مالکان کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے معاوضہ ادا کردیا۔
ای ٹی او ایکسائز نعمت اللہ کاکڑ…
Read More...
Read More...
نوشکی میں دکان کے اندر ہندو تاجر قتل
نوشکی: نامعلوم مسلح افراد نے دکان میں گھس کر ہندو تاجر راکیش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ قتل کے محرکات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکے۔
Read More...
Read More...
تربت میں کوسٹل ہائی وے حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی نمازِ جنازہ ادا
تربت: کوسٹل ہائی وے کے بُزی ٹاپ کے مقام پر گزشتہ روز پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے سات افراد کی نمازِ جنازہ تربت کے چاھسر گُشتنگ قبرستان میں ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
حادثے میں ایک خاندان…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں امراض قلب کی جدید سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفت، وزیراعلیٰ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں امراض قلب کے علاج کے لیے جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز تکمیل کے مراحل میں ہے، جبکہ…
Read More...
Read More...
حب میں بچوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلے، سول ہسپتال کو عارضی چائلڈ پروٹیکشن سپورٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ
حب: بچوں کو تشدد، ہراسگی، استحصال اور جبری مشقت سے محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر حب کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے…
Read More...
Read More...
حب پولیس کا عوامی مسائل کے فوری ازالے کے لیے روزانہ عوامی سماعت کا اعلان
حب: ایس ایس پی حب مرزا بلال حسن نے شہریوں کی شکایات اور پولیس سے متعلق مسائل کے فوری ازالے کے لیے روزانہ عوامی سماعت کا انتظام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ضلعی پولیس کے مطابق تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو تحریری ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ…
Read More...
Read More...
گنداواہ کے سرکاری اسکولوں کے اچانک معائنے، غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
جھل مگسی، 20 اگست: اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ محمد رمضان کرد نے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول گنداواہ، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول حسینی محلہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بستی کمال شاہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ، استانیوں اور دیگر عملے کی…
Read More...
Read More...