Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بلوچستان

یونیورسٹی آف لورالائی میں آئی ٹی ہب منصوبے کا معائنہ، نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل مواقع بڑھانے پر زور

لورالائی، 17 اگست: اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم اکرم نے یونیورسٹی آف لورالائی کا دورہ کیا اور بلوچستان سوشل اینڈ اکنامک ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت قائم کیے جانے والے آئی ٹی ہب کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے آئی ٹی ہب کے…
Read More...

مستحق خاندانوں تک بی آئی ایس پی امداد شفاف انداز میں پہنچانے کی ہدایت

بارکھان/رکھنی، 17 اگست: کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمن قمبرانی سے زونل ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نارتھ زون ڈاکٹر اکبر خان ناصر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر حیات نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت جاری…
Read More...

ربیع الاول: استا محمد میں سکیورٹی اور طبی انتظامات کا جامع منصوبہ تیار

استا محمد، 17 اگست: ربیع الاول کے مقدس ایام کے دوران محافل میلاد، جلوسوں اور دیگر مذہبی اجتماعات کے لیے سکیورٹی، صفائی، طبی سہولیات اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر استا محمد کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں…
Read More...

کوئٹہ: کوئلہ کان دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل، تمام لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ کے علاقے سو رینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والے المناک دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے سو رینج کول فیلڈ میں کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے جاری ریسکیو آپریشن تقریباً 45…
Read More...

خاران میں سوشل میڈیا پروپیگنڈا کی مبینہ کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کے ردِعمل پر دہشتگرد فرار

سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے خاران میں سوشل میڈیا پر مبینہ پروپیگنڈا کے لیے آنے والے فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد فورسز کے مؤثر ردِعمل کے باعث فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں…
Read More...

نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 7 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت سات بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی دہشت…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More