Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت

بارکھان/رکھنی: کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے رکھنی میں زیر تعمیر ماڈل بازار، عدالت روڈ، مین روڈ سے صمد خان گلی، بائی پاس اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرکے کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت…
Read More...

چمن میں ضلعی تعلیمی صورتحال کا جائزہ، اسکولوں میں جاری کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

چمن، 17 ستمبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کی مجموعی تعلیمی صورتحال، اسکولوں میں جاری ترقیاتی و تزئین و آرائش کے کاموں، بنیادی سہولیات اور درس و تدریس کے عمل…
Read More...

طوغی روڈ پر بند راستہ کھول دیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی فوری کارروائی

کوئٹہ، 17 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے علاقہ مکینوں کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے طوغی روڈ پر بند راستہ فوری طور پر کھولنے کی ہدایت کردی۔ اس سلسلے میں اسپیشل مجسٹریٹ اعجاز حسن کھوسہ…
Read More...

اے آئی کے شعبے میں ملک بھر میں 10 لاکھ ماہرین تیار کرنا ہوں گے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ، 17 ستمبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ملک بھر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبے میں 10 لاکھ ماہرین تیار کرنے ہوں گے، اس قومی ہدف کے حصول کے لیے پبلک سیکٹر کی جامعات کے وائس چانسلرز کو کلیدی اور فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔…
Read More...

لسبیلہ میں تعلیمی مسائل، اسکول حاضری اور سہولیات کا جائزہ

اوتھل، 17 ستمبر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج احمد بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع میں تعلیم سے متعلق مسائل، تعلیمی اہداف، اساتذہ و عملے کی حاضری اور تعلیمی معیار میں بہتری کے…
Read More...

صنعتی آلودگی کے خلاف کارروائی، حب کی 6 فیکٹریاں سیل

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے صنعتی زون میں قائم ورکرز ویلفیئر اسکول کا دورہ کیا، جہاں طلبہ اور اساتذہ نے صنعتی آلودگی کے باعث تدریسی سرگرمیاں متاثر ہونے کی شکایت کی۔ کمشنر نے ماحولیاتی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے بعد محکمۂ تحفظِ…
Read More...

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی جدید کاری، 12 ارب روپے کے منصوبے پر کام تیز

حکومت پاکستان کی جانب سے ہانگ کانگ کنونشن کی توثیق کے بعد گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے گرین یارڈ منصوبے پر کام جاری ہے، جبکہ وفاقی پی ایس ڈی پی کے تحت 12 ارب روپے کی لاگت سے گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری کی جدید کاری…
Read More...

بلوچستان میں گورننس اصلاحات اور ڈیجیٹائزیشن، چیف سیکرٹری کا کارکردگی جائزہ

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف محکموں کی گزشتہ دو برس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جبکہ متعلقہ سیکرٹریز نے اصلاحات، اہداف کے حصول، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں…
Read More...

بلوچستان پولیس دہشت گردی اور جرائم کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائی کرے گی: آئی جی

انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پولیس فورس کو عزم، تندہی، پیشہ ورانہ صلاحیت اور دلیری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی۔ انہوں نے پشین کے…
Read More...

7ویں خواتین بلوچستان ووشو چیمپئن شپ 2026

کوئٹہ: 7ویں خواتین بلوچستان ووشو چیمپئن شپ 2026 کی اختتامی تقریب بلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرسکتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی کھیل نوجوانوں میں خوداعتمادی اور نظم و ضبط پیدا کرتے ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی کھیلوں میں بچیوں کی بڑھتی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More