Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

پاکستان

گورنر خیبرپختونخوا: دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس ہراول دستہ، جدید وسائل اور ٹیکنالوجی ناگزیر ہیں

پشاور (21 اگست): نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت سندھ پولیس کے 33 ڈی ایس پیز پر مشتمل وفد نے کورس کمانڈر محمد اورنگزیب کی قیادت میں گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ کیا، جہاں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفد کے ساتھ انٹرایکٹو…
Read More...

ڈی آر کانگو کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

اسلام آباد، 21 اگست 2026: جمہوریہ کانگو کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے چیف آف ڈیفنس فورسز لیفٹیننٹ جنرل بانزا مویلَمبو جولز کی سربراہی میں ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات…
Read More...

ٹیسکو بورڈ کی مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری، بجلی کی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کے لیے خصوصی…

پشاور: ٹرائبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالی سال 2026-27 کے لیے 2 ارب 57 کروڑ روپے کے ترقیاتی بجٹ اور 2 ارب 84 کروڑ 30 لاکھ روپے کے آپریشنل بجٹ کی منظوری دے دی۔ بورڈ نے ٹیسکو کے بجلی کی تقسیم کے نظام کو…
Read More...

صدرِ مملکت کا 49 دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے وابستہ 49 دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز اور پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ…
Read More...

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس کے اہم فیصلے

اسلام آباد، 21 اگست 2026: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت، سپریم کورٹ…
Read More...

اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس، سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جاری ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی جا رہی ہے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر،…
Read More...

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 12 ملزمان گرفتار، 91.562 کلوگرام منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف سات کارروائیاں کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ایک کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 91.562 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر…
Read More...

ڈی-8 سیکریٹری جنرل سہیل محمود کا انقرہ کا اہم دورہ، اقتصادی تعاون اور عملی تعاون کے فروغ پر اعلیٰ…

انقرہ، 20 اگست 2026: ترقی پذیر آٹھ ممالک کی تنظیم برائے اقتصادی تعاون (ڈی-8) کے سیکریٹری جنرل سفیر سہیل محمود نے 17 اور 18 اگست کو انقرہ کا دو روزہ ورکنگ دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے ترکیہ کے اعلیٰ سرکاری حکام، پارلیمنٹ کے ارکان، جامعات،…
Read More...

ڈی جی جی ڈی اے کی زیرِ صدارت اجلاس، گلگت سینیٹری و سیوریج منصوبے کی پیشرفت اور معیار کا جائزہ

گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کی زیرِ صدارت گلگت شہر کے اہم سینیٹری و سیوریج سسٹم منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کی پیشرفت، معیار اور فیلڈ میں درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر این…
Read More...

پنجگور میں کامیاب آپریشن، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 20 اگست 2026ء — اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پنجگور میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کارروائی کے دوران پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ ورانہ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More