Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

دادو پریس کلب کی چھت گرنے سے 9 صحافی زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

دادو، 27 ستمبر 2026: دادو پریس کلب میں جاری جنرل باڈی اجلاس کے دوران عمارت کے ہال کی چھت اچانک گرنے سے 9 صحافی زخمی ہوگئے، جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ واقعے کے مطابق چھت کا ملبہ اجلاس میں شریک صحافیوں پر آ گرا، جس کے باعث…
Read More...

تعلیم کے ساتھ نوجوانوں کی کردار سازی بھی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت نوجوان نسل کو معیاری تعلیم اور جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی کردار سازی کو بھی ترجیح دے رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بانی و ایگزیکٹو…
Read More...

مستحق شہری کو موٹر سائیکل کی فراہمی، صوبائی حکومت کا فلاحی اقدام

کوئٹہ، 25 ستمبر 2026ء: صوبائی وزیر صنعت و تجارت بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی کی خصوصی کاوشوں اور تعاون سے محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے رحمت اللہ گشکوری کے لیے منظور کی گئی موٹر سائیکل آج باقاعدہ طور پر ان کے حوالے کر دی گئی۔ اس سلسلے…
Read More...

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 6 اکتوبر کو طلب

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس اب منگل 6 اکتوبر 2026ء کو سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔ اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نے قواعد و انضباطِ کار بلوچستان صوبائی اسمبلی مجریہ 1974ء کے قاعدہ 22 (ب) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اسمبلی…
Read More...

نصیرآباد میں انتظامی امور اور عوامی مسائل کا جائزہ

نصیرآباد، 25 ستمبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت منعقدہ اہم اجلاس میں ضلع بھر کے انتظامی امور، ہفتہ وار و ماہانہ پیش رفت رپورٹس، سرکاری معاملات کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا…
Read More...

سنجاوی کے اسکول میں طلبہ کو فزکس کے عملی تجربات کرائے گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ضلع زیارت میں تعلیمی معیار بہتر بنانے اور طلبہ کو عملی تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے سرگرمیاں جاری ہیں۔ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سمالن سنجاوی میں سائنس ٹیچر نیک محمد نے جماعت نہم کے طلبہ…
Read More...

بلوچستان حکومت: عوامی مسائل کے حل اور سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ کی سربراہی میں مختلف ڈویژنوں اور اضلاع سے تعلق رکھنے والے پارٹی عہدیداران اور رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی امور، تنظیمی…
Read More...

شنگھائی ورلڈ اسکلز مقابلہ، پاکستانی نوجوانوں کی پہلی شرکت، فنی صلاحیتوں اور ثقافت کا شاندار مظاہرہ

شنگھائی، 25 ستمبر 2026ء: 48ویں ورلڈ اسکلز مقابلے میں پاکستان نے پہلی بار شرکت کرتے ہوئے کھانا پکانے، بجلی کی تنصیب اور گرافک ڈیزائن سمیت مختلف فنی شعبوں میں اپنی نوجوان صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے، جبکہ پاکستانی مقابلہ کنندگان نے…
Read More...

پاکستان کسٹمز کی بلوچستان میں کارروائی، 25 کروڑ روپے مالیت کا سونا ضبط

کوئٹہ، 25 ستمبر 2026: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بلوچستان میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 کلو 162 گرام سونے کے بسکٹ ضبط کرلیے جن کی مالیت تقریباً 25 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کارروائی 21 ستمبر کو فیلڈ…
Read More...

خیبرپختونخوا میں سیاسی و انتظامی معاملات پر وزیراعلیٰ کا مؤقف، پرامن سیاسی سرگرمیوں پر زور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے میں بعض سیاسی، قانونی اور انتظامی معاملات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ اختلافات کو آئینی اور قانونی طریقہ کار کے تحت حل کیا جانا چاہیے تاکہ صوبے میں انتظامی امور، امن و امان…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More