Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

گوہرآباد میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا حکم

صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر نے گوہرآباد کے تعلیمی اداروں کے دورے کے دوران غیر حاضر اساتذہ کے خلاف فوری محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔ ڈائریکٹر تعلیم دیامر و استور ڈویژن جانزیب اور ڈپٹی ڈائریکٹر تعلیم دیامر رحیم اللہ کے…
Read More...

نوجوان انجینئرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کیلئے تربیتی پروگرام شروع

پاکستان انجینئرنگ کونسل اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے اشتراک سے نوجوان انجینئرز کی شخصیت سازی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے دوسرے ینگ انجینئرز پرسنالٹی ڈیولپمنٹ پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں منعقدہ افتتاحی…
Read More...

کوئٹہ میں گزشتہ دھماکوں کے نقصانات کا جامع ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت اجلاس میں شہر میں گزشتہ دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پشین اسٹاپ، چمن پھاٹک اور دیگر واقعات میں جاں بحق اور زخمی افراد، متاثرہ…
Read More...

کیچ میں پولیو مہم: رہ جانے والے بچوں کی کیچ اپ کوریج مکمل

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیرِ صدارت پولیو مہم کے چوتھے روز کیچ اپ سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈبلیو ایچ او کے ضلعی سربراہ ڈاکٹر ارسلان درازئی اور محکمہ صحت و پولیو پروگرام سے متعلق حکام نے شرکت کی۔…
Read More...

کوئٹہ میں سرکاری محکموں کی کارکردگی اور ترقیاتی امور کا جائزہ

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف سرکاری محکموں کی کارکردگی، ترقیاتی سرگرمیوں، عوامی سہولیات اور شہری مسائل کے حل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ افسران نے اپنے محکموں…
Read More...

بلوچستان میں آسامیوں کی تقسیم کی 1991 کی پالیسی پر نظرثانی کا جائزہ

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیرِ صدارت اجلاس میں نئے ڈویژنز اور اضلاع کے قیام کے تناظر میں سرکاری آسامیوں کی تقسیم سے متعلق 1991 کی پالیسی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری قانون پرویز نوشیروانی، اسپیشل…
Read More...

چمن میں انسداد پولیو مہم: رہ جانے والے بچوں تک رسائی پر زور

چمن: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیرِ صدارت انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی، بچوں کو قطرے پلانے کی پیش رفت، رہ جانے والے بچوں تک رسائی، فیلڈ میں درپیش…
Read More...

تیزی سے بدلتے اطلاعاتی ماحول کے باوجود اخبارات باخبر معاشرے کیلئے اہم ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتے اطلاعاتی ماحول کے باوجود اخبارات ایک باخبر اور باشعور معاشرے کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ 25 ستمبر کو منائے جانے والے قومی یوم اخبار بینی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے…
Read More...

جمہوریت کے استحکام میں اخبارات کا غیر جانب دار کردار قابل قدر ہے، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اخبارات کے مطالعے کی عادت اپنائیں اور کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام میں اخبارات کا غیر جانب دار اور متوازن کردار قابل قدر ہے۔ قومی یوم اخبار بینی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…
Read More...

آئی فون 20 پرو کی پہلی تفصیلات لیک، ایپل بڑے ڈیزائن اپ گریڈ کی تیاری میں

اسلام آباد: ایپل کی اگلی پرو سیریز سے متعلق ابتدائی اطلاعات سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں، جن میں نئے آئی فون کے ڈیزائن، ڈسپلے اور فرنٹ کیمرے میں نمایاں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایپل آئندہ سال آئی فون کی 20ویں سالگرہ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More