Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

گورنر خیبرپختونخوا: دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس ہراول دستہ، جدید وسائل اور ٹیکنالوجی ناگزیر ہیں

پشاور (21 اگست): نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت سندھ پولیس کے 33 ڈی ایس پیز پر مشتمل وفد نے کورس کمانڈر محمد اورنگزیب کی قیادت میں گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ کیا، جہاں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفد کے ساتھ انٹرایکٹو…
Read More...

امریکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد ہلاک

امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق الاسکا کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ اینکریج سےکیپ نیونیہم جانے والا طیارہ کیپ نیونیہم ائیرپورٹ کے قریب گر کر…
Read More...

چین کی ایران پر عائد ہونے والی نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین نے ایران پر عائد ہونے والی نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت کردی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق ایسی پابندیوں کا بین الاقوامی قانون میں کوئی بنیاد نہیں جس کی منظوری سلامتی کونسل نے نہ دی ہو، دونوں فریق سیاسی و سفارتی ذرائع سے مسئلے کا…
Read More...

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 135 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، قومی ٹیم کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں بدترین کارکردگی…
Read More...

فٹبال ورلڈکپ فائنل کے بعد جھگڑا، فیفا کی ارجنٹینا کے کھلاڑیوں پر سخت کارروائی

فٹبال ورلڈکپ فائنل کے اختتام پر ہونے والے جھگڑے پر فیفا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے پابندیاں اور جرمانے عائد کردیے۔ فیفا نے ارجنٹینا کے لینڈرو پریڈس پر 10 انٹرنیشنل میچز کی پابندی عائد کردی، جبکہ…
Read More...

نوشکی میں دکان کے اندر ہندو تاجر قتل

نوشکی: نامعلوم مسلح افراد نے دکان میں گھس کر ہندو تاجر راکیش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ قتل کے محرکات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکے۔
Read More...

تربت میں کوسٹل ہائی وے حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی نمازِ جنازہ ادا

تربت: کوسٹل ہائی وے کے بُزی ٹاپ کے مقام پر گزشتہ روز پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے سات افراد کی نمازِ جنازہ تربت کے چاھسر گُشتنگ قبرستان میں ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ حادثے میں ایک خاندان…
Read More...

بلوچستان میں امراض قلب کی جدید سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفت، وزیراعلیٰ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں امراض قلب کے علاج کے لیے جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز تکمیل کے مراحل میں ہے، جبکہ…
Read More...

حب میں بچوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلے، سول ہسپتال کو عارضی چائلڈ پروٹیکشن سپورٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ

حب: بچوں کو تشدد، ہراسگی، استحصال اور جبری مشقت سے محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر حب کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More