Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

نوجوان بلوچستان کا قیمتی اثاثہ، ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے: زرین مگسی

پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، سیاحت و ثقافت نوابزادہ محمد زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ نوجوان بلوچستان کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا۔ نوجوانوں کو مثبت اور تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنا وقت کی…
Read More...

احسن اقبال کا مسلم امہ کو خود احتسابی اور اپنی شناخت کی بحالی پر زور

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے مسلم امہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور کھوئی ہوئی قوت بحال کرنے کے لیے اجتماعی خود احتسابی، اپنی شناخت کے شعور اور سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا سابق وفاقی وزیر چوہدری بشیر ورک کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم چوہدری بشیر ورک کی…
Read More...

اسحاق ڈار کا پاکستان، چین اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اور چین کے درمیان آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مختلف شعبوں میں مزید وسعت دینے اور مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نائب وزیراعظم نے یہ بات چین کے لیے نامزد…
Read More...

یکم جنوری 2027 سے ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ملے گی، سندھ حکومت کا فیصلہ

کراچی، 12 ستمبر 2026: حکومت سندھ نے یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن اور بنیادی مالی واجبات کی ادائیگی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں تمام…
Read More...

صدر مملکت کا حالیہ نجی غیر ملکی دورہ ذاتی اخراجات پر تھا، ترجمان

اسلام آباد، 12 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان نے میڈیا کے ایک حصے میں صدر مملکت کے حالیہ بیرونِ ملک نجی دورے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کے تناظر میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ مکمل طور پر نجی تھا اور اس سے متعلق تمام…
Read More...

نصیرآباد: محکمہ صحت کی مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے انٹرویوز کا دوسرا روز، میرٹ یقینی بنانے کی…

نصیرآباد، 11 ستمبر: محکمہ صحت ضلع نصیرآباد میں بی پی ایس-01 سے بی پی ایس-15 تک مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے انٹرویوز کا دوسرا روز مکمل ہوگیا۔ انٹرویوز ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آفس نصیرآباد میں منعقد…
Read More...

نصیرآباد: عشر، آبیانہ اور زرعی انکم ٹیکس کی وصولی تیز کرنے کی ہدایت

نصیرآباد، 11 ستمبر: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت عشر، آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس اور دیگر سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ ریونیو افسران اور دیگر ذمہ دار افسران نے شرکت کی۔ افسران نے ضلع…
Read More...

اوچ پاور پلانٹ اہم قومی تنصیب، سکیورٹی میں غفلت برداشت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر نصیرآباد

نصیرآباد، 11 ستمبر: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل سے اوچ پاور پلانٹ کے پبلک ریلیشنز آفیسر محمد طارق خان جمالی نے ملاقات کی، جس میں پاور پلانٹ کی موجودہ صورتحال، سکیورٹی انتظامات اور مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ملاقات…
Read More...

تربت: چلڈرن اینڈ فیملی پارک کی تزئین و آرائش کا کام تیز، جلد عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ

تربت، 11 ستمبر: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی نے تربت میں واقع چلڈرن اینڈ فیملی پارک کا دورہ کیا اور بی ایس ڈی آئی کے تحت پارک کی تزئین و آرائش، بحالی اور خوبصورتی کے لیے جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More