Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار،بالائی پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار،بالائی پنجاب، کشمیر،بالائی/وسطی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم…
Read More...

ایچ ای سی کا لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کی فیس ادائیگی کے دوران تکنیکی مسائل کا سامنا کرنے والے امیدواروں…

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (ایل اے ٹی) کی فیس کی ادائیگی کے دوران تکنیکی مسائل کا سامنا کرنے والے ان امیدواروں کیلئے رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جن کی ادائیگی کی حیثیت تاحال ’’پے منٹ پینڈنگ‘‘ ظاہر…
Read More...

پیپلز پارٹی کے وفد کا بیرسٹر گوہر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار

پیپلز پارٹی کے وفد نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، نائب صدر…
Read More...

پاکستان بین الاقوامی سطح پر انسانیت کے لئے عملی اقدامات کرنے والے ممالک میں سر فہرست اور ضرورت مندوں…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خدمت خلق ، انسانی ہمدردی، انسانی عزت و وقار اور یکجہتی جیسی مثبت اقدار سے وابستگی کے عزم کی تجدید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی سطح پر انسانیت کے لئے عملی اقدامات کرنے والے ممالک میں سر فہرست اور…
Read More...

پاکستان بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر قدرتی آفات اور بحرانوں کے دوران امدادی کارکنان کی شجاعت…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان انسانی ہمدردی کے عالمی دن پر بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر قدرتی آفات، ہنگامی حالات اور بحرانوں کے دوران صف اول پر خدمات انجام دینے والے امدادی کارکنان کی شجاعت، بے لوث جذبے اور لگن کو خراج…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ کا ایرانی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطوں کا انکشاف

ٹرمپ انتظامیہ کا مذاکرات کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے مذاکرات کے دوران پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کیے۔ اس مقصد کیلئے کُرد رہنما نے امریکا اور پاسداران انقلاب…
Read More...

اگر عمان آبنائے ہرمز کے راستے میں رکاوٹ بنا تو اسے بھی نشانہ بنائیں گے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر عمان آبنائے ہرمز کے راستے میں رکاوٹ بنا تو اسے بھی بمباری کر کے نشانہ بنائیں گے۔ فاکس نیوز سے گفتگو میں صدرٹرمپ نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ایران میں پاسداران انقلاب کے عہدیداروں سے…
Read More...

فٹبال کی دنیا کا سنہری باب بند ہونے کے قریب، رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

پرتگال کے فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رواں سال غالباً ان کے پیشہ ورانہ فٹ بال کیریئر کا آخری سال ہوگا۔ ووگ میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ 25 سالہ کیریئر کی بے شمار قربانیوں…
Read More...

چیمپئنز کپ کا فائنل کل پاکستان گولڈ اور پاکستان گرینز کے درمیان ہوگا

چیمپئنز کپ کا فائنل کل پاکستان گولڈ اور پاکستان گرینز کے درمیان کھیلا جائے گا، فائنل سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ بھی کرایا۔ فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 25 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ پاکستان…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More