Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

استور میں کاروباری مراکز کے اوقات کار مقرر، دکانیں رات 9 بجے بند ہوں گی

وزیراعظم کی کفایت شعاری اور توانائی کی بچت مہم کے تحت ضلعی انتظامیہ استور نے کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار مقرر کرتے ہوئے تمام دکانیں، بازار، خریداری مراکز اور تجارتی ادارے رات 9 بجے بند کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شادی ہالز،…
Read More...

وزیراعظم کی ہدایت پر غذر میں رعایتی ایندھن کا ٹوکن نظام، 9771 پر شناختی کارڈ نمبر بھیجیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر حکومت کی ایندھن ریلیف پالیسی کے تحت ضلع غذر میں شہریوں کو رعایتی ایندھن کی فراہمی کے لیے ٹوکن نظام متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ٹوکن حاصل کرنے کے لیے شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کے ذریعے 9771 پر بھیجیں…
Read More...

گلگت بلتستان ایکسپو 2026 کی تیاریوں پر ٹی ڈی اے پی اور قراقرم یونیورسٹی میں مشاورت

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان گلگت کے ڈپٹی ڈائریکٹر نذیر علی سے ملاقات کی، جس میں آئندہ گلگت بلتستان ایکسپو 2026 کی تیاریوں اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا…
Read More...

نیب خیبر پختونخوا کا سرکاری اراضی کی لیز اور قانونی فریم ورک پر بریفنگ سیشن

قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے ’’خیبر پختونخوا میں سرکاری اراضی کی لیز، قانونی فریم ورک، ریونیو افسران کی ذمہ داریاں اور مسائل‘‘ کے موضوع پر جامع بریفنگ سیشن منعقد کیا، جس میں سرکاری اراضی کے ریکارڈ، لیز، ریونیو معاملات، قانونی ذمہ…
Read More...

جیکب آباد میں مسلح افراد نے دلہن مبینہ اغوا کرلی

جیکب آباد کے تھانہ اے سیکشن کی حدود حق باہو محلہ میں شادی کے روز مایوں بیٹھی یتیم دلہن کے مبینہ اغوا کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اہلخانہ نے مسلح افراد پر اغوا کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے لڑکی کی تلاش…
Read More...

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی جدید کاری، 12 ارب روپے کے منصوبے پر کام تیز

حکومت پاکستان کی جانب سے ہانگ کانگ کنونشن کی توثیق کے بعد گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے گرین یارڈ منصوبے پر کام جاری ہے، جبکہ وفاقی پی ایس ڈی پی کے تحت 12 ارب روپے کی لاگت سے گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری کی جدید کاری…
Read More...

بلوچستان میں گورننس اصلاحات اور ڈیجیٹائزیشن، چیف سیکرٹری کا کارکردگی جائزہ

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف محکموں کی گزشتہ دو برس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جبکہ متعلقہ سیکرٹریز نے اصلاحات، اہداف کے حصول، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں…
Read More...

بلوچستان پولیس دہشت گردی اور جرائم کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائی کرے گی: آئی جی

انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پولیس فورس کو عزم، تندہی، پیشہ ورانہ صلاحیت اور دلیری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی۔ انہوں نے پشین کے…
Read More...

7ویں خواتین بلوچستان ووشو چیمپئن شپ 2026

کوئٹہ: 7ویں خواتین بلوچستان ووشو چیمپئن شپ 2026 کی اختتامی تقریب بلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرسکتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی کھیل نوجوانوں میں خوداعتمادی اور نظم و ضبط پیدا کرتے ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی کھیلوں میں بچیوں کی بڑھتی…
Read More...

قلات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہر تاریک

قلات، 16 ستمبر 2026: قلات میں مسلسل اور غیر اعلانیہ بجلی کی بندش کے باعث شہر تاریکی میں ڈوب گیا، جبکہ طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی معمول کی زندگی بری طرح متاثر کر دی ہے۔ بجلی کی عدم دستیابی کے باعث گھریلو صارفین، کاروباری مراکز،…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More