Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

وزیراعظم شہباز شریف کا شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد، 21 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا…
Read More...

چیئرمین سینیٹ کا عالمی برادری پر سفارت کاری، مکالمے اور انسانی وقار میں سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

اسلام آباد، 21 ستمبر: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ جنگ اور کشیدگی کے بجائے سفارت کاری، مکالمے، انصاف، تعلیم، ترقی اور انسانی وقار کے فروغ میں زیادہ سرمایہ کاری کی جائے تاکہ پائیدار امن کی بنیاد مضبوط کی…
Read More...

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 21 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے…
Read More...

27 ستمبر کو پرامن احتجاج کا اعلان برقرار، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور، 21 ستمبر 2026ء: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سیاسی مؤقف کے لیے آئینی، قانونی اور جمہوری فورمز سے رجوع کیا ہے اور 27 ستمبر کو پرامن احتجاج کا اعلان برقرار ہے۔ وزیراعلیٰ نے وزیراعلیٰ…
Read More...

پسنی کے سرکاری اسکولوں کا معائنہ، طلبہ کی کارکردگی پر نقد انعامات

اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول اور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول پسنی کا دورہ کرکے اساتذہ و طلبہ کی حاضری اور تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا اور طلبہ سے مختلف مضامین کے حوالے سے…
Read More...

قلات میں کسانوں میں مکئی کے اعلیٰ معیار کے بیج مفت تقسیم

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ضلع قلات میں کسانوں کی زرعی ترقی اور خوشحالی کے لیے مقامی زمینداروں میں مکئی کے چارے کے تصدیق شدہ اور اعلیٰ معیار کے بیج مفت تقسیم کیے گئے۔ یہ اقدام ریوائیول آف بلوچستان آبی وسائل پروگرام کے…
Read More...

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

لسبیلہ: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے کہا ہے کہ 2022 کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے گھروں کی بحالی کے منصوبے میں شفافیت اور مالی نظم و ضبط کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور منصوبے میں کسی بھی سطح پر کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں…
Read More...

غیر قانونی پانی کنکشنز کے خلاف کارروائی، درجنوں کنکشن منقطع، چار افراد گرفتار

نصیرآباد: کچھی پلین واٹر سپلائی اسکیم فیز ٹو کی مین پائپ لائن کو نقصان پہنچا کر غیر قانونی آبپاشی اور کاشتکاری کے خلاف محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے درجنوں غیر قانونی واٹر کنکشن منقطع اور چار افراد کو…
Read More...

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت

بارکھان/رکھنی: کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے رکھنی میں زیر تعمیر ماڈل بازار، عدالت روڈ، مین روڈ سے صمد خان گلی، بائی پاس اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرکے کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا پر کفایت شعاری، وفد مختصر کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ امریکا کے لیے کفایت شعاری مہم کے تحت وفد مختصر کردیا گیا ہے، جبکہ متعلقہ حکام کو بھی اخراجات میں کفایت شعاری اختیار کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More