Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

بیرسٹر علی ظفر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آئینی و قانونی امور پر مشاورت

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر نے منگل کے روز قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف آئینی و قانونی امور پر اہم مشاورت کی گئی جبکہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ…
Read More...

۹/۱۱سے عالمی نظام تبدیل، بین الاقوامی قانونی ڈھانچہ کمزور ہوا: مشاہد حسین

اسلام آباد، ۱۵ ستمبر: ۱۱ ستمبر ۲۰۰۱ کے حملوں نے عالمی سیاست میں ایک بنیادی تبدیلی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں بین الاقوامی سلامتی کے ماحول میں نمایاں تبدیلی آئی اور ایک طویل ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ شروع ہوئی، جس کے اثرات حملوں کے فوری بعد…
Read More...

موسمیاتی آفات سے 4 کروڑ افراد کی نقل مکانی، پارلیمنٹ مؤثر قانون سازی کرے: ڈاکٹر مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے باعث بڑھتی ہوئی نقل مکانی سے نمٹنے کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے تاکہ بے گھر ہونے والے افراد کی نقل مکانی کو محفوظ، منظم اور…
Read More...

اسلام آباد پولیس کی بروقت کارروائی، نومولود بچہ مبینہ اغوا کے بعد بحفاظت بازیاب

تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال سے کمسن بچے کے مبینہ اغوا کی اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین خواتین کو حراست میں لے لیا، جبکہ نومولود بچے کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس…
Read More...

ڈیجیٹل ادائیگیوں کو وسعت دینے کیلئے ماسٹرکارڈ اور بینک آف خیبر میں معاہدہ

پشاور، 15 ستمبر 2026: ماسٹرکارڈ اور بینک آف خیبر نے بینک کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کی خدمات کو مزید وسعت دینے کیلئے اسٹریٹیجک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت صارفین کو محفوظ، آسان اور جدید ادائیگیوں کی سہولیات تک بہتر رسائی حاصل ہوگی۔ معاہدے کا مقصد…
Read More...

خواتین اور بچوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، ربابہ بلیدی

صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے ویمن اینڈ جووینائل فسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ کیا اور مرکز کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اے آئی جی جینڈر اسرار احمد عمرانی اور سینٹر انچارج شازیہ عمران نے صوبائی مشیر کو…
Read More...

سینیٹر نصیب اللہ بازئی کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، نور محمد دمڑ

صوبائی وزیر کموڈیٹی مینجمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ سینیٹر نصیب اللہ بازئی ایک مدبر، زیرک اور باصلاحیت…
Read More...

جیوانی کے زمینداروں کا بارانی زمینوں پر ٹیکس پر نظرثانی کا مطالبہ

حکومت بلوچستان کی زراعت دوست پالیسی کے تحت زمینداروں کو درپیش مسائل کے حل، زرعی شعبے کے فروغ اور پائیدار زراعت کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تحصیل جیوانی اور گردونواح کے زمینداروں کے ایک وفد نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مقبول احمد…
Read More...

جعفرآباد میں تعلیمی اداروں کی نگرانی مؤثر بنانے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل، اساتذہ و ملازمین کی حاضری اور محکمہ تعلیم کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں طلبہ و طالبات کو بہتر تعلیمی…
Read More...

سوراب میں ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف کارروائی، متعدد دکانداروں پر جرمانے

ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی ہدایت پر تحصیلدار محمود احمد کرد نے ویٹرنری افسر ڈاکٹر محمد ایوب زہری اور دیگر متعلقہ اہلکاروں کے ہمراہ مختلف ڈیری فارمز، ہوٹلز اور دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دودھ کے معیار،…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More