Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

صدر زرداری نے انڈونیشین نیول چیف کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کردیا

اسلام آباد، 14 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور انڈونیشیا کی بحری افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لیے خدمات کے اعتراف میں انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کردیا۔ یہ اعزاز انہیں پیر…
Read More...

انسداد دہشت گردی عدالت کا سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد، 14 ستمبر: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کوہسار تھانے میں درج مقدمے میں نامزد خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی سے وابستہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر ملزمان کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔…
Read More...

جمہوریت کے عالمی دن پر وزیراعظم شہباز شریف کا بنیادی جمہوری اقدار کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر جمہوریت کی بنیادی اقدار، مساوات، انصاف اور آزادی کے عزم کی تجدید کرتا ہے، عوام کی رائے کے احترام، انسانی وقار…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی، 14 ستمبر 2026: لبنان کے وزیر داخلہ و بلدیات احمد الحجار نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور سکیورٹی…
Read More...

دیرینہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے جمہوریت ناگزیر ہے، صدر زرداری

مضبوط جمہوری ادارے پرامن اور خوشحال پاکستان کے لیے ضروری ہیں، صدر زرداری اسلام آباد، 14 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے عوام کو درپیش دیرینہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے جمہوریت کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل طاقت…
Read More...

جامعہ تربت کے سوشیالوجی طلبہ کی آٹھ ہفتوں کی انٹرن شپ مکمل، مختلف اداروں میں عملی تربیت حاصل کی

جامعہ تربت کے شعبہ سوشیالوجی کے سینئر طلبہ نے بلوچستان کے مختلف معروف اداروں میں آٹھ ہفتوں پر مشتمل انٹرن شپ کامیابی سے مکمل کرلی۔ انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبہ نے کیچ تھیلیسیمیا کیئر سینٹر، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف…
Read More...

پسنی میں بجلی کی طویل بندش پر تشویش، گرڈ اسٹیشن کا خراب ٹرانسفارمر فوری مرمت کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور صوبائی حکومت کی پالیسی کے تحت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور مسائل کے فوری حل کے لیے رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی موجودگی میں اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری کی زیرِ…
Read More...

کوئٹہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، 11 عمارتیں اور دکانیں سیل، 7 افراد گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے محفوظ اور قانونی تعمیرات کے وژن اور ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایات پر شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی گئی ہیں۔ چیف آرکیٹیکٹ…
Read More...

دُکی میں زیرِزمین پانی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان، اجازت کے بغیر ٹیوب ویل…

ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی نے ضلع میں زیرِزمین پانی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے تمام متعلقہ افراد کے لیے قانونی اجازت اور این او سی حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ جاری پبلک نوٹس کے مطابق صوبائی واٹر…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More